Welcome to FatwaOnline...
Fatwa List
Country : Pakistan, Date : 08-01-2018
Asked Question :

کیا زکوت سگے بہن / بھائی کو دی جا سکتی ہے۔ اس صورت میں ایسے گھر جانا اور کھانا پینا جائز ہے یا نہیں۔

Answer : الجواب: جی ہاں غریب بھائی یا بھن کو زکوۃ دی جاسکتی ہے اور اس میں دوہرا اجر ہے۔۔ مفتی اعجاز ارشد قاسمی
 
Welcome to FatwaOnline...